دندانی حروف
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسے حروف جن کی اداءیگی میں زبان کا سرا، تالو کے سامنے والے حصہ سے ٹکراتا ہے یا سامنے کے دانتوں کے مختلف حصوں کو چھوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایسے حروف جن کی اداءیگی میں زبان کا سرا، تالو کے سامنے والے حصہ سے ٹکراتا ہے یا سامنے کے دانتوں کے مختلف حصوں کو چھوتا ہے۔